the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نےآج سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کر کے پناما پیپرس معاملے میں تحریکَِ انصاف پارٹی کے ذریعہ اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد بتایا اور کہا کہ عمران خان نے



کوئی پختہ ثبوت پیش نہیں کئے ہیں۔اس لئے ان کی عرضی کورد کیا جانا چاہیے۔چیف جسٹس انور زاہد جمالی نے نواز شریف کی جانب سے داخل جواب کے بعد کہا کہ سپریم کورٹ معاملے کی سماعت جلد از جلد کرکے پوری کرنا چاہتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.